زبان لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
زبان لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

جمعہ، 11 ستمبر، 2026

قواعد اردو-34: متضاد الفاظ

0 comments

 

متضادالفاظ
 معنی کے لحاظ سے ایک دوسرے کے الٹ الفاظ متضاد یا ضد کہلاتے ہیں۔مثلاً نیک اور بد۔ دن اور رات۔ دھوپ اور چھاؤں۔ کفر اور ایمان۔ صفائی اور گندگی وغیرہ
نوٹ:  اردو میں اہلِ زبان مترادف اور متضاد الفاظ کو عموماً ایک خاص ترتیب اور ترکیب میں استعمال کرتے ہیں جو روزمرّہ کہلاتی ہے۔  جیسے؛  حسین، خوبصورت، دلکش ، جمیل ہم معنی الفاظ ہیں مگر روزمرّہ میں حسین و جمیل ہی افصح اور درست ہو گا ۔ جبکہ حسین و خوبصورت بھدا اور غلط ہو گا۔ اسی طرح   روز و شب، شمس و قمر درست اور بر محل جبکہ  روز و رات   اور شمس و ماہتاب بے محل اور بھدا  ہو گا۔  ان الفاظ کو مروّجہ روزمّرہ کے مطابق استعمال کر نا چاہئیے۔
ذیل میں متضاد الفاظ کی ایک مختصر فہرست دی جا رہی ہے
؛( یاد رہے یہ فہرست  صرف چند الفاظ پر مشتمل ہے)

لفظ

متضاد

لفظ

متضاد

لفظ

متضاد

آس

یاس

آسان

دشوار-مشکل

آشنا

بیگانہ

آمدن

خرچ

آباد

ویران

آگ

پانی

آزاد

غلام

اصل

نقل

آثم

عاصم

اندھیرا

اجالا

امانت

خیانت

ازل

ابد

ابتدا

انتہا

اکثریت

اقلیت

انسان

حیوان

امیر

غریب-فقیر

امارت

غربت

اوّل

آخر

اتفاق

اختلاف-نفاق

اقرار

انکار

اجنبی

واقف

اُتار

چڑھاؤ

ادنیٰ

اعلیٰ

اگلا

پچھلا

اچھا

بُرا

اقبال

ادبار

اندرونی

بیرونی

اہل

نا اہل

اَوج

پستی

اگاڑی

پچھاڑی

اپنا

غیر

اندر

باہر

 اوپر   

 نیچے

آر

پار

 

 

 

 

بعید

قریب

باریک

موٹا

بہادر

بُزدل

بہار

خزاں

باقی

فانی

بیمار

تندرست

بہشت

دوزخ

بادشاہ

فقیر

بنجر

زرخیز

بیگانہ

اپنا

بھلا

بُرا

بّری

بحری

بد

نیک

بدنام

نیک نام

پسند

نا پسند

پاک

پلید-ناپاک

پُورب

پَچھم

پیر

مرید

پیچھے

آگے-سامنے

پستی

بُلندی

تلخ

شیریں

تصدیق

تردید

تائید

تردید

تقریر

تحریر

توانا

ناتواں

تنگ

کُشادہ

تنگی

فراخی

تیز

آہستہ

تمام

ناتمام

تازہ

باسی

ٹیڑھا

سیدھا

ثواب

گُناہ-عذاب

ثابت

سیارہ

تخت

تختہ

پھیکا

تیکھا-میٹھا

 

 

جاہل

عالِم

جنگ

امن-صلح

جلوَت

خلوَت

جفا

وفا

جعلی

اصلی

جوان

بوڑھا

جوانی

بڑھاپا

جنت

جہنم

جھوٹ

سچ

جھوٹ موٹ

سچ مُچ

جَلد

بَہ دیر

جُدائی

ملاپ-ملن

چُست

سُست

چُست

ڈھیلا

چاند

سورج

چرخ

زمین

چالاک

نادان

چیلا

استاد

حق

ناحق-باطل

حاکم

محکوم

حرام

حلال

حیوان

انسان

حریف

حلیف

حقیقت

مجاز

حقیقی

مجازی

حمایت

مخالفت

حامی

مخالف

خشک

تَر

خوش

نا خوش

خوشنما

بد نما

خادم

مخدوم

خارج

داخل

خوبصورت

بد صورت

خفی

جلی

خفیہ

ظاہر

 

 

دن

رات

دوش

فردا

دُنیا

عقبیٰ

دُنیا

آخرت

دُکھ

سُکھ

دُبلا

موٹا

دوست

دشمن

درآمد

بر آمد

دیوانہ

ہوشیار

دھوپ

چھاؤں

دِقَّت

سہولت

دیر

سویر

دانائی

نادانی-بیوقوفی

دُور

نزدیک-پاس

ذِلَّت

عِزَّت

رنج

راحت

رحمت

زحمت

روشنی

تاریکی

رنگین

سادہ

رحمدل

سنگدل

راہبر

راہزن

زندہ

مُردہ

زمین

آسمان

زَبَر

زِیر

زبانی

تحریری

زندگی

موت

زہر

تِریاق

رِند

زاہد

 

 

 

 

سیاہ

سفید

سرد

گرم

سڈول

بے ڈول

سخی

کنجوس

ساکن

متحرک

سکون

حرکت

سخت

نرم

سپوت

کپوت

سچّا

جھوٹا

سزا

جزا

سادگی

تکلّف

سُود

زیان

شادی

غمی

شاہ

گدا-فقیر

شب

رُوز

شجاع

بُزدِل

شر

خیر

شرک

توحید

شام

صبح-سحر

شاہانہ

فقیرانہ

شرافت

رِذالت

شُہرت

گمنامی

 

 

 

 

ؤساب

خطا

صبر

بے صبری

صادق

کاذب

صدق

کِذب

صاف

غلیظ-مَیلا

ضعف

قوت-طاقت

ضعیف

قوی

 

 

 

 

طلوع

غروب

طول

عرض

طویل

عریض

طاق

جُفت

طمع

قناعت

ظلم

عدل

ظالم

عادل

ظُلمَت

نُور

 

 

عِلم

جہل-جہالت

عام

خاص

عروج

زوال

عیاں

نہاں

علانیہ

خفیہ

عارضی

مُستقِل

عناد

محبت-حُب

عاقل

مجنون

عزت

ذلت

غائب

حاضِر

غالب

مغلوب

غنی

فقیر-بخیل

غضب

رحم

غفلت

ہوشیاری

غلام

آقا

فتح

شکست

فاتح

مفتوح

فارغ

مصروف

فائدہ

نقصان

فاجر

زاہد

فاعل

مفعول

فخر

انکساری

فالتو

کارآمد

فائز

معذول

فراخ

تنگ

فربہ

لاغر

فرحت

رنج-اندوہ

قدیم

جدید

قدامت

جدّت

قیدی

آزاد

قلَّت

کثرت

قلیل

کثیر

قدرتی

مصنوعی

قابل

ناقابل

قبل

بعد

قریب

دور

قصیر

طویل-کثیر

قمر

شمس

قوّت

ضعف

کمی

بیشی

کافر

مومن

کُفر

ایمان

کُفر

اسلام

کثافت

لطافت

کثیف

لطیف

کامیاب

ناکام

کافی

ناکافی

کاٹنا

جوڑنا

کامل

ناقص

کثیر

قلیل

کچّا

پکا

کم

زیادہ

کُند

تیز

کاہل

ہوشیار

کمزور

طاقتور

کلاں

خورد

کالا

سفید

کبیر

صغیر

گاڑھا

پَتلا

گورا

کالا

گُل

خار

گِل

آب

گمنام

نامور-مشہور

گرفتاری

رہائی-آزادی

گُستاخ

مؤدب

 گُستاخ      

 باادب

لائق

نا لائق-اناڑی

لذیذ

بے لذت

موٹا

پتلا-باریک

لمبائی

چوڑائی

لمبا

چوڑا

محبت

نفرت

مُفید

مُضر

مُدعی

مدعی علیہ

مکمل

ناقص-نامکمل

مسرور

مغموم

مُخالِف

موافق

موت

حیات-زندگی

ماضی

مُستقبِل

مدح

ذم

مصیبت

راحت

مُستقل

عارضی

مرد

عورت

مسکین

مالدار-تونگر

مُسلم

کافر

مصلح

مُفسد

 

 

نرمی

سختی

نادان

دانا

نفع

نقصان

ناقص

کامل

ناراض

راضی

نراش

راضی

ناکام

کامیاب

نر

مادہ

نہی

امر

نیک

بد

نیکی

بدی

نیا

پرانا

وفا

جفا-بے وفائی

وزنی

ہلکا

واقف

انجان-نا واقف

وفا دار

بے وفا

وقعت

بے قدری

وافر

قلیل-کم

ولایتی

دیسی

ہجر

وصال

ہستی

نیستی

ہدایت

ضلالت-گمراہی

ہلکا

بھاری

ہوش

بیہوشی

ہوشیار

غافل

یقین

گُمان

یمین

یسیر

یخ

گرم

یُسر

عُسر

یگانہ

بیگانہ

 

 

بلاگ

موضوعات

اردو (35) urdu (30) قواعد (28) urdu grammar (26) صرف (16) grammar (14) صرف و نحو (14) گرامر (9) اسم (8) فاعل (6) مفعول (6) نحو (6) اصطلاحاتِ زبان (4) ترکیب نحوی (4) جملہ (4) حرف (4) فعل (4) مرکب (4) کلام (4) استفہام (3) اسم ضمیر (3) لازم (3) اسم ذات (2) اسم ذات، اجزائے کلام (2) اسم صفت (2) اسمیہ (2) اشارہ (2) تانیث (2) تخلص (2) تذکیر (2) تلفظ (2) تمیز (2) جمع (2) حرف صحیح (2) حرف علت (2) حرکت (2) ذاتی (2) روزمرہ (2) زبان (2) صفت (2) صوت (2) عددی (2) عطف (2) علامات (2) علامت (2) علامت مفعول (2) علم (2) غیر معین (2) فعل ناقص (2) فعلیہ (2) مؤنث (2) مترادف (2) متضاد (2) متعدی (2) مجہول (2) مذکر (2) مرجع (2) معروف (2) معین (2) مفعولی (2) موصول (2) نکرہ (2) کلمہ (2) کیفیت (2) ہم معنی (2) Consonant (1) Vowel (1) آراء (1) آغا شورش کاشمیری (1) آلہ (1) آواز (1) اجزاء (1) ادغام (1) استخباری (1) استغراقی (1) استفہامیہ (1) اسم جامد (1) اسم عدد (1) اسم مشتق (1) اسم مصدر (1) اسم مفعول (1) اشباع (1) اصطلاحی (1) اضافی (1) اعداد (1) اعراب (1) اقتباس (1) اقراری (1) الخ (1) الفاظ (1) امالہ (1) امدادی (1) امر (1) انشائیہ (1) انکاری (1) ایجاب (1) بیان (1) بیش (1) تاسف (1) تام (1) تثنیہ (1) تخصیص (1) ترتیبی (1) ترک (1) ترکیب تفصیلی (1) تشبیہ (1) تشدید (1) تصغیر (1) تعجب (1) تعداد (1) تفضیل بعض (1) تفضیل نفسی (1) تفضیل کل (1) تمنائی (1) تنوین (1) تنکیری (1) توصیفی (1) تکبیر (1) جار (1) جزم (1) جمع الجمع (1) جمع سالم (1) جمع مکسر (1) جنس (1) حاشیہ (1) حاصل مصدر (1) حال (1) حالیہ (1) حالیہ معطعفہ (1) حذف (1) حروف (1) حروف تہجی (1) حصر (1) خبر (1) خبریہ (1) خط (1) خطاب (1) درجات صفت (1) رائے (1) ربط (1) رموز اوقاف (1) زبر (1) زیر (1) سالم (1) ساکن (1) سکتہ (1) سکون (1) شخصی (1) شرط (1) شعر (1) شمسی (1) شکیہ (1) صفت عددی (1) صفت مقداری (1) صفتی (1) صفحہ (1) صوتی (1) صوتی نظام (1) صَوتیے (1) ضرب الامثال (1) ضرب المثل (1) ضعفی (1) ضمیر (1) ضمیری (1) ظرف (1) ظرف زمان (1) ظرف مکان (1) عرف (1) عطف بیان (1) عطفیہ (1) علامت فاعل (1) عَلم (1) فاعل سماعی (1) فاعل قیاسی (1) فاعلی (1) فجائیہ (1) فصاحت (1) قسم (1) قصہ (1) قمری (1) لغوی (1) لفظ (1) لقب (1) ماضی (1) مبتدا (1) متحرک (1) مثبت (1) مجازی (1) مجروری (1) محاورہ (1) محذوف (1) مد (1) مذکر سالم (1) مرکب اضافی (1) مرکب توصیفی (1) مرکب جاری (1) مرکب عطفی (1) مرکب ناقص (1) مستقبل (1) مشار (1) مصدر (1) مصرع (1) مصغر (1) مصمتہ (1) مصوتہ (1) مضارع (1) مضاف (1) مضاف الیہ (1) مطابقت (1) مطلق (1) معاوضہ (1) معاون (1) معتدی المتعدی (1) معدولہ (1) معرفہ (1) معطوف (1) معطوف الیہ (1) معطوفہ (1) معنی (1) مفاجات (1) مفرد (1) مقداری (1) مقصورہ (1) ممدوہ (1) منفی (1) موصوف (1) موقوف (1) مونث (1) مکبر (1) مکسر (1) مہمل (1) ناقص (1) ندا (1) ندبہ (1) نسبتی (1) نقطہ (1) نہی (1) واحد (1) وقف کامل (1) وقفہ (1) پسند (1) پیش (1) کسری (1) کلام ناقص (1) کمی (1) کنیت (1) کو (1) کہاوت (1) گنتی (1) ہجا (1)
محمد عامر. تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *