جمعہ، 11 ستمبر، 2026

قواعد اردو-33: مترادف الفاظ (ہم معنی الفاظ)

0 comments

مترادف الفاظ
ایسے الفاظ جن کے معنی ایک ہوں  انہیں مترادف الفاظ کہتے ہیں۔ جیسے؛ خوش -شاد،  رنج-غم وغیرہ
کلام میں وزن یا زور پیدا کرنے کے لیے  ایک جیسے مطلب و معنی کے الفاظ ایک ساتھ استعمال کیے جاتے ہیں ۔ جیسے  علم و دانش، صنعت و حرفت، حسن و جمال، سرسبز و شاداب  وغیرہ
ہم معنی الفاظ:اسی طرح ہم معنی الفاظ کو  مترادف الفاظ  بھی کہا جا سکتا ہے۔

نوٹ:  اردو میں اہلِ زبان مترادف اور متضاد الفاظ کو عموماً ایک خاص ترتیب اور ترکیب میں استعمال کرتے ہیں جو روزمرّہ کہلاتی ہے۔  جیسے؛  حسین، خوبصورت، دلکش ، جمیل ہم معنی الفاظ ہیں مگر روزمرّہ میں حسین و جمیل ہی افصح اور درست ہو گا ۔ جبکہ حسین و خوبصورت بھدا اور غلط ہو گا۔ اسی طرح  دوست و احباب درست اور بر محل جبکہ دوست و رفیق  بے محل اور بھدا  ہو گا۔  ان الفاظ کو مروّجہ روزمّرہ کے مطابق استعمال کرنا چاہئیے۔
ذیل میں مترادف الفاظ کی ایک مختصر فہرست دی جا رہی ہے؛
( یاد رہے یہ فہرست  صرف چند الفاظ پر مشتمل ہے)

لفظ

مترادف

لفظ

مترادف

لفظ

مترادف

حسین

جمیل

دوست

احباب

علم

دانش

صنعت

حرفت

حسن

جمال

آسان

سہل

امیر

مالدار

آس

امید

آغاز

ابتداء

آرام

آسائش

آبرو

عزت

احمق

نادان

اُلفت

محبت

 

 

 

 

احمق

بیوقوف

استقامت

ثابت قدمی

انجمن

بزم

آسمان

فلک

آدمی

انسان

آدمی

بشر

اجالا

روشنی

اجنبی

انجان

اجنبی

نا واقف

اندھیرا

تاریکی

باغ

چمن

بدن

تن-جسم

بیمار

مریض

بادشاہ

تاجدار

بادشاہ

تاجور

بہشت

جنت

بہشت

خُلد

بغض

کینہ

بہادر

شجاع

بد

بُرا

پانی

آب

پرایا

غیر

پرانا

قدیم

پاگل

دیوانہ

پریشان

فکر مند

پشیمان

نادم

پست

نیچا

پستی

نشیب

پسندیدہ

من چاہی

پریت

محبت-پیار

پیارا

محبوب

تلاش

جُستجو

تنہائی

خلوت

تقصیر

خطا

تقصیر

قصور

تصنّع

بناوٹ

تونگر

امیر

تیغ

شمشیر

تالا

قُفل

تپش

حرارت

تپش

حدّت

تعریف

توصیف

تحمُّل

بُردباری

تلخی

ترشی-ناراضی

تواضع

خدمت

تشریح

وضاحت

 

 

 

 

جدائی

فُرقت

جنم

پیدائش

جنگ

جدال

جنگ

لڑائی

جبر

تشدد

جھنڈا

پرچم-عَلَم

جھنڈا

نشان

جام

پیالہ-ساغر

چُست

چاق و چوبند

چُست

چالاک

چاہت

محبت

چاند

ماہتاب

چابی

کنجی- کلید

چَین

سکون

چیخ

پُکار

چلن

کردار

 

 

 

 

حُزن

ملال-غم

حاجت

ضرورت

حرکت

جُنبش

حُسن

جمال

حسین

جمیل

خفیف

معمولی

خفّت

شرمندگی-ندامت

حامی

مددگار

حالت

کیفیت

حوالہ

تعلق

خوف

ڈر

خوش

شاد-خرّم

خوشخبری

مُژدہ

خیر خواہ

خیر اندیش

خوب

اچھا

خیال

فکر

خواب

سپنا

خورشید

آفتاب-سورج

 

 

 

 

 

 

دوزخ

جہنم

دولت

مال-زر

دولتمند

سرمایہ دار

دنیا

عالم-جہان

ذریعہ

وسیلہ

درخت

پیڑ-شجر

درست

صحیح

دانا

عاقل

دانشمند

عقلمند

ذلَّت

رُسوائی

ذِکر

بیان

دُبلا

لاغر

دلیر

بہادر-دلاور

 

 

 

 

رنج

ملال-غم-الم

رفعت

بلندی

راہ

راستہ

رحم

مہربانی

رقیق

پتلا

رال

تھوک

رعشہ

کپکپی

رزق

روزی

روٹی

نان-چپاتی

رنگ

روغن

رکابی

طشتری

رسالہ

دستہ-کتاب

راہنما

راہبر

رونق

چہل پہل

رعونت

تکبّر-کِبر

زمین

دھرتی

زر

سونا-مال

زرد

پیلا

زبردست

طاقتور

زن

عورت

زحمت

تکلیف

زہر

مہلک

زخم

گھاؤ

زقند

چھلانگ

زُلف

گیسُو

زمانہ

وقت

زیست

حیات

زندگی

حیات

زِین

کاٹھی

 

 

سورج

آفتاب

سورج

خورشید

سُست

کاہل

سلیس

آسان

منافع

فائدہ-نفع

سستا

ارزاں

شرمندہ

نادم

شِکوَہ

شکایت

شِکُوہ

رعب-شان

شجاعت

بہادری

شدید

سخت

شمولیت

شرکت

شکست

ہار

شراب

مے-بادہ

شب

رات

شور

غل-غوغا

شملہ

عمامہ

شوق

آرزو-تمنّا

شہادت

قربانی

شہادت

گواہی

 

 

صنم

بُت

صادق

سچا

صبح

سَحَر

صاحب

محترم

صد

سو-سیکڑہ

صدق

سچائی

صدقہ

خیرات

صحرا

ریگستان

صف

قطار

ضرر

نقصان

ضروری

لازم

ضعیف

ناتواں-بزرگ

ضرب

چوٹ

ضد

ہٹ

ضیافت

دعوت

ضَو

چمک-روشنی

 

 

 

 

طالب

خواہاں

طمع

لالچ-حرص

طہارت

پاکیزگی

طرف

سمت

طئر

پرندہ-پنچھی

طَور

ڈھنگ

طاقت

قوت

طاق

محراب-خانہ

طب

حکمت-علاج

ظلمت

تاریکی

ظلم

سِتم-جُور

طشت

تھال

طاؤس

مور

ظرف

برتن

ظہیر

دوست

ظلّ

سایہ

 

 

 

 

عدل

مساوات

عادل

منصف

عداوت

دشمنی-بَیر

عرق

جوہر

عیش

عشرت

عیش

نشاط

عُسرت

تنگدستی

عشق

محبت-پیار

علیل

بیمار-مریض

عین

آنکھ-چشم

عبادت

بندگی

عبد

بندہ

عقل

ذہانت

غریب

مُفلس

غریب

نادار

غرور

تکبّر-کِبر

غم

دُکھ

غمگین

مغموم-دکھی

عارض

رخسار-گال

عُذر

بہانہ

غذا

خوراک

غرض

مطلب

غنچہ

شگوفہ-کَلی

 

 

فوج

لشکر-سپاہ

فتح

ظفر

فائدہ

نفع

فرمان

حکم

فرمانبردار

مطیع

قربانی

ایثار

قریب

نزدیک

قبر

تُربت

قیام

رہائش-اقامت

فراست

دانائی

قاضی

منصف

قرض

اُدھار

کامیاب

کامران

کہانی

داستان-حکایت

کرب

تکلیف

گیت

نغمہ-سرور

گلشن

گلزار-گلستان

گوشہ

کونہ

گہرا

عمیق

گھٹیا

ادنیٰ

گنوار

اُجڈ

گمنام

غیر معروف

گہر-گوہر

موتی

گُھن

کیڑا

گراں

مہنگا-بھاری

 

 

 

 

لاج

شرم

لاغر

دُبلا-کمزور

لمبا

طویل

لُطف

مزہ

لذیذ

مزیدار

مرقد

تُربت

مزار

مرقد

مغرور

متکبر

مجلس

محفل

محفل

بزم

مدح

توصیف

مسرّت

شادمانی

محکم

مضبوط

محل

قصر-ایوان

موت

مرگ

نجس

ناپاک

نظیر

مثال

نرم

ملائم

نحیف

ناتواں

نامی

مشہور

واقف

آشنا

وسیع

 فراخ-کشادہ

وقتی

عارضی

 

 

ہوس

لالچ-طمع

ہم معنی

مترادف

ہمدم

ہم نفس

ہزیمت

شکست

ہجر

فراق-جدائی

یوم

دن

یاسیت

مایوسی

یلغار

حملہ

یگانہ

اکیلا

یقین

اعتبار

یمین

سیدھا

یخ

ٹھنڈا

یار

دوست

 

 

 

 

 

 


0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

محترم ! اپنی رائے ضرور دیجئیے۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔

بلاگ

موضوعات

اردو (51) urdu (39) قواعد (38) urdu grammar (33) صرف و نحو (19) صرف (18) گرامر (18) grammar (16) نحو (10) اصطلاحاتِ زبان (9) ترکیب نحوی (9) اسم (8) زبان (7) علم بیان (6) فاعل (6) مرکب (6) مفعول (6) جملہ (4) حرف (4) شاعری (4) علمِ بلاغت (4) فعل (4) نظم (4) کلام (4) استفہام (3) اسم ضمیر (3) الفاظ (3) بلاغت و فصاحت (3) بلیغ (3) تخلص (3) علم (3) علم بدیع (3) علم عروض (3) علم معانی (3) فصاحت (3) فصیح (3) لازم (3) آواز (2) اسم ذات (2) اسم ذات، اجزائے کلام (2) اسم صفت (2) اسمیہ (2) اشارہ (2) انشائیہ (2) بحر (2) بحر مزاحف (2) بدیع (2) بلاغت (2) بلیغ و فصیح (2) بیان (2) تانیث (2) تذکیر (2) تلفظ (2) تمیز (2) جمع (2) حذف (2) حرف صحیح (2) حرف علت (2) حرکت (2) ذاتی (2) ردیف (2) روزمرہ (2) زحاف (2) سابقہ (2) سابقے (2) ساکن (2) شعر (2) صفت (2) صوت (2) عددی (2) عطف (2) علامات (2) علامت (2) علامت مفعول (2) علم قافیہ (2) علم قوافی (2) غیر معین (2) فعل ناقص (2) فعلیہ (2) قافیہ (2) قبض (2) لاحقہ (2) لاحقے (2) مؤنث (2) متحرک (2) مترادف (2) متضاد (2) متعدی (2) مجہول (2) محذوف (2) مذکر (2) مرجع (2) مصرع (2) معروف (2) معنی (2) معین (2) مفعولی (2) موصول (2) نثر (2) نکرہ (2) کلمہ (2) کیفیت (2) ہم معنی (2) Consonant (1) Vowel (1) u (1) ، صرف (1) آراء (1) آزاد نظم، نثری نظم (1) آشوب شہر (1) آغا شورش کاشمیری (1) آلہ (1) آپ بیتی (1) اجزاء (1) ادغام (1) استخباری (1) استعارہ (1) استعارہ بالتصریح (1) استغراقی (1) استفہامیہ (1) اسم جامد (1) اسم عدد (1) اسم مشتق (1) اسم مصدر (1) اسم مفعول (1) اشباع (1) اصطلاحات (1) اصطلاحی (1) اصناف (1) اصناف نظم (1) اضافی (1) اعداد (1) اعراب (1) افسانوی نثر (1) افسانہ (1) اقتباس (1) اقراری (1) الخ (1) امالہ (1) امدادی (1) امر (1) انکاری (1) ایجاب (1) ایہام (1) بالکنایہ (1) بحر سالم (1) بحر ہزج (1) بدائع (1) بدایع (1) بند (1) بیش (1) تاسف (1) تام (1) تبصرہ (1) تثنیہ (1) تحقیق (1) تخصیص (1) تذکرہ (1) ترائیلے (1) ترتیبی (1) ترجیع بند (1) ترک (1) ترکیب بند (1) ترکیب تفصیلی (1) تشبیہ (1) تشبیہ،کنایہ (1) تشدید (1) تصغیر (1) تعجب (1) تعداد (1) تفضیل بعض (1) تفضیل نفسی (1) تفضیل کل (1) تقطیع (1) تلمیح (1) تمنائی (1) تنسیق (1) تنقید (1) تنوین (1) تنکیری (1) توصیفی (1) تکبیر (1) ثلاثی (1) جار (1) جدید (1) جزم (1) جمع الجمع (1) جمع سالم (1) جمع مکسر (1) جنس (1) حاشیہ (1) حاصل مصدر (1) حال (1) حالیہ (1) حالیہ معطعفہ (1) حرف تاسیس (1) حرف دخیل (1) حرف ردف (1) حرف روی (1) حرف قید (1) حرف مزید (1) حرف نائرہ (1) حرف وصل، حرف خروج (1) حروف (1) حروف تہجی (1) حسن تعلیل (1) حسن مطلع (1) حصر (1) حمد (1) خاکہ (1) خبر (1) خبریہ (1) خط (1) خطاب (1) خفیف (1) داستان (1) دال (1) دال اور مدلول (1) درجات صفت (1) دلالت (1) دلالت التزامی (1) دلالت تضمنی (1) دلالت حقیقی (1) دلالت ضمنی (1) دوہا (1) ذومعنی (1) رائے (1) رباعی (1) ربط (1) رجز (1) رمل (1) رموز اوقاف (1) رنگین نثر (1) روزنامچہ (1) رپورتاژ (1) ریختی (1) زبر (1) زمین (1) زیر (1) سالم (1) سانیٹ (1) سبب (1) سخن (1) سریع (1) سفر نامہ (1) سلام (1) سوانح عمری (1) سکتہ (1) سکون (1) شاعری، بیت، شعر (1) شاہ بیت (1) شخصی (1) شرط (1) شعری (1) شمسی (1) شکیہ (1) صفت عددی (1) صفت مقداری (1) صفتی (1) صفحہ (1) صنائع (1) صنائع لفظی (1) صنائع معنوی (1) صنعت (1) صنعت تضاد (1) صوتی (1) صوتی نظام (1) صَوتیے (1) ضرب الامثال (1) ضرب المثل (1) ضعفی (1) ضمیر (1) ضمیری (1) طنز (1) طنزومزاح (1) ظرافت (1) ظرف (1) ظرف زمان (1) ظرف مکان (1) عرف (1) عروض (1) عطف بیان (1) عطفیہ (1) علامت فاعل (1) علم بلاغت کی شاخیں (1) عَلم (1) غزل (1) غیر افسانوی نثر (1) فاصلہ (1) فاعل سماعی (1) فاعل قیاسی (1) فاعلی (1) فجائیہ (1) فکاہت (1) فکاہیہ (1) فکاہیہ ادب (1) قدح (1) قسم (1) قصر (1) قصہ (1) قصیدہ (1) قطعہ (1) قمری (1) قو (1) لغوی (1) لف و نشر (1) لفظ (1) لقب (1) ماضی (1) ماہیا (1) مبالغہ (1) مبتدا (1) متدارک (1) متروک (1) متروک الفاظ (1) متشابہ، متشابہ الفاظ، صرف (1) متقارب (1) مثبت (1) مثمن (1) مثنوی (1) مجاز (1) مجاز مرسل (1) مجازی (1) مجتث (1) مجروری (1) محاورہ (1) مخمس (1) مد (1) مدلول (1) مذکر سالم (1) مراعاۃ النظیر (1) مرثیہ (1) مرصع (1) مرکب اضافی (1) مرکب توصیفی (1) مرکب جاری (1) مرکب عطفی (1) مرکب ناقص (1) مزاح (1) مزاحف (1) مستزاد، ہائیکو (1) مستقبل (1) مسجع (1) مسدس (1) مسمط (1) مشار (1) مصدر (1) مصغر (1) مصمتہ (1) مصوتہ (1) مضارع (1) مضاف (1) مضاف الیہ (1) مضمون (1) مطابقت (1) مطلع (1) مطلق (1) معانی (1) معاوضہ (1) معاون (1) معتدی المتعدی (1) معدولہ (1) معرفہ (1) معطوف (1) معطوف الیہ (1) معطوفہ (1) مفاجات (1) مفرد (1) مقبوض (1) مقداری (1) مقصور (1) مقصورہ (1) مقطع (1) ممدوہ (1) مناجات (1) منفی (1) منقبت (1) موصوف (1) موقوف (1) مونث (1) مکبر (1) مکتوب نگاری (1) مکسر (1) مہمل (1) ناقص (1) ناول (1) ناولٹ (1) نثر عاری (1) نثر مرجز (1) نثر مرسل (1) ندا (1) ندبہ (1) نسبتی (1) نظم جدید، پابند نظم (1) نظم معرا (1) نعت (1) نقطہ (1) نہی (1) واحد (1) واسوخت (1) وتد (1) وقف کامل (1) وقفہ (1) پسند (1) پیش (1) ڈراما (1) کافی (1) کالم (1) کسری (1) کلام ناقص (1) کمی (1) کنیت (1) کو (1) کہاوت (1) گنتی (1) گیت (1) ہجا (1) ہجو (1) ہزل (1) یادداشت (1)
محمد عامر. تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *