متروک الفاظ
اردو
ایک ترقی پذیر زبان ہے، اس میں وقت کے ساتھ نئے الفاظ شامل ہوتے رہتے ہیں، اسی طرح
کچھ الفاظ رفتہ رفتہ استعمال سے رہتےجاتے
ہیں، ایسے الفاظ متروک الفاظ کہلاتے ہیں ۔ ان الفاظ کا واضح مطلب موجود ہوتا ہے
مگر یہ مزید استعمال نہیں کیے جاتے۔
مثلاً ٹک۔ سوں۔ تلک۔کسو۔ وغیرہ
|
متروک
لفظ |
جدید
رائج لفظ |
متروک
لفظ |
جدید
رائج لفظ |
|
ٹک |
ذرا
– تھوڑا |
کبھو |
کبھی |
|
نت |
ہمیشہ |
ان نے |
انہوں
نے |
|
لوہو |
لہو |
کسو |
کسی
کو |
|
کنے |
پاس |
سیتی |
سے |
|
سوں |
سے |
اودھر |
ادھر |
|
ایدھر |
ادھر |
کوں |
کو |
|
مجکوں |
مجھ
کو |
جب لگ |
جب
تک |
|
انکھیاں |
آنکھیں |
تلک |
تک |
یہ حتمی فہرست نہیں ۔












0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔محترم ! اپنی رائے ضرور دیجئیے۔
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔