ذومعنی لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
ذومعنی لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

ہفتہ، 12 ستمبر، 2026

قواعد اردو -36: ذومعنی الفاظ

0 comments

ذومعنی الفاظ

ذو معنی ایسے لفظ ہیں جو  دو یا دو سے زیادہ معنی دیتے ہوں۔ ( اگرچہ لفظ ایک ہی ہوتا ہے) ۔ جملے کے سیاق و سباق کے مطابق ان کا  درست معنی متعین ہوتا ہے۔  جیسے  کَل کے دو معنی ہیں: گزرا ہوا دن (گزشتہ کل) اور آنے والا دن (اگلا کل)۔
ایسے چند الفاظ اور اُن کے معنی نیچے دیے گئے ہیں؛

لفظ

معنی1

معنی2

لفظ

معنی1

معنی 2

آب

پانی

چمک-دھار

آر

ایک اوزار

دوسری طرف

آس

امید

 

آن

عزّت

لمحہ

آگ

شعلہ

جوش-غصہ

آشنا

واقف

محبوب-دوست

امر

حکم

معاملہ

اجل

موت کا مقررہ وقت

موت

بیت

گھر

شعر

بال

جسم پر اگے ریشے

ذرّہ-بالکل

بار

مرتبہ-دفعہ

بوجھ

بات

گفتگو

معاملہ

دام

قیمت

جال

دِل

قلب

خواہش-ارادہ

دَم

سانْس

لمحہ-وقت

رنگ

رنگت

انداز-کیفیت

پار

دوسری طرف

پورا کرنا

پَرْ

بازو کا حصہ

اوپر-مگر

تِیر

ایک آلہ حرب

تیرنا

تول

وزن کرنا

وزن کی مقدار

ٹال

مؤخر کرنا

لکڑی رکھنے کی جگہ

ٹانک

سلائی کا ٹانکا

کسی چیز کے جوڑنے کا عمل

ثواب

نیکی کا صلہ

نیک کام

ثمر

پھل

نتیجہ

جام

پیالہ

شیشے

جان

زندگی

محبوب

چال

چلنے کا انداز

تدبیر-ترکیب

چارہ

خوراک

علاج

حال

کیفیت

موجودہ زمانہ

حُکم

فرمان

اختیار

خال

تِل

ماموں

خات

لکیر

تحریر

ڈھال

حفاظت کا آلہ

ڈھلوَان

ڈال

شاخ

ڈال دینا

ذَیْل

نیچے کا حصہ

کسی تحریر کا آخری حصہ

ذِکر

یاد

بیان-تذکرہ

رس

پھل کا عرق

لطف-مزہ

زبان

جسم کا عضو

بولی-گفتگو

زور

طاقت

اصرار

سَر

پہاڑ کی چوٹی

جسم کا عضو

ساز

موسیقی کا آلہ

سازش کرنے والا

شیر

جانور

دودھ

شام

دن کا آخری حصہ

ملک ِ شام

صبر

برداشت

انتظار

صف

قطار

پاکیزہ-صاف

ضرب

مار-چوٹ

ریاضی کا عمل

ضم

شامل کرنا

پیش کی حرکت

طاق

دیوار کا خانہ

واحد

طور

طریقہ-انداز

ایک مشہور پہاڑ

ظرف

برتن

برداشت

ظاہر

نمایاں

بیرونی حصہ

عین

آنکھ

بالکل

عالم

دنیا

علم والا

غرض

مقصد

ارادہ

غول

جھنڈ-گروہ

خیالی مخلوق

فصل

کھیتی-پیداوار

باب-حصہ

فن

ہنر

علم کی شاخ

قلم

لکھنے کا آلہ

شاخ-ٹہنی

قدم

پاؤں

مرحلہ

کان

سننے کا عضو

معدنیات نکالنے کی جگہ

کل

گزرا ہوا دن

آنے والا دن

گول

دائرہ نما

مقصد

گُرْ

طریقہ-راز

شیر کا آواز نکالنا

لَے

موسیقی کی روانی

ساتھ

لَو

شعلہ

توجہ

مال

دولت

سامان

مات

شکست

شطرنج میں ہار

نظر

نگاہ

خیال-توجہ

نال

پانی کی نالی

گھوڑے کے کھر کا آہنی حصہ

وار

حملہ

باری

وقت

زمانہ

موقع

ہار

شکست

گلے کا زیور

یار

دوست

محبوب

یاد

حافظے میں کوئی بات

یاد کرنا


 


بلاگ

موضوعات

اردو (39) urdu (34) قواعد (31) urdu grammar (30) صرف (18) صرف و نحو (18) grammar (15) گرامر (12) نحو (9) اسم (8) اصطلاحاتِ زبان (8) ترکیب نحوی (8) زبان (6) فاعل (6) مرکب (6) مفعول (6) جملہ (4) حرف (4) فعل (4) کلام (4) استفہام (3) اسم ضمیر (3) لازم (3) آواز (2) اسم ذات (2) اسم ذات، اجزائے کلام (2) اسم صفت (2) اسمیہ (2) اشارہ (2) الفاظ (2) تانیث (2) تخلص (2) تذکیر (2) تلفظ (2) تمیز (2) جمع (2) حرف صحیح (2) حرف علت (2) حرکت (2) ذاتی (2) روزمرہ (2) سابقہ (2) سابقے (2) صفت (2) صوت (2) عددی (2) عطف (2) علامات (2) علامت (2) علامت مفعول (2) علم (2) غیر معین (2) فصاحت (2) فعل ناقص (2) فعلیہ (2) لاحقہ (2) لاحقے (2) مؤنث (2) مترادف (2) متضاد (2) متعدی (2) مجہول (2) مذکر (2) مرجع (2) معروف (2) معنی (2) معین (2) مفعولی (2) موصول (2) نکرہ (2) کلمہ (2) کیفیت (2) ہم معنی (2) Consonant (1) Vowel (1) آراء (1) آغا شورش کاشمیری (1) آلہ (1) اجزاء (1) ادغام (1) استخباری (1) استغراقی (1) استفہامیہ (1) اسم جامد (1) اسم عدد (1) اسم مشتق (1) اسم مصدر (1) اسم مفعول (1) اشباع (1) اصطلاحی (1) اضافی (1) اعداد (1) اعراب (1) اقتباس (1) اقراری (1) الخ (1) امالہ (1) امدادی (1) امر (1) انشائیہ (1) انکاری (1) ایجاب (1) بیان (1) بیش (1) تاسف (1) تام (1) تثنیہ (1) تخصیص (1) ترتیبی (1) ترک (1) ترکیب تفصیلی (1) تشبیہ (1) تشدید (1) تصغیر (1) تعجب (1) تعداد (1) تفضیل بعض (1) تفضیل نفسی (1) تفضیل کل (1) تمنائی (1) تنوین (1) تنکیری (1) توصیفی (1) تکبیر (1) جار (1) جزم (1) جمع الجمع (1) جمع سالم (1) جمع مکسر (1) جنس (1) حاشیہ (1) حاصل مصدر (1) حال (1) حالیہ (1) حالیہ معطعفہ (1) حذف (1) حروف (1) حروف تہجی (1) حصر (1) خبر (1) خبریہ (1) خط (1) خطاب (1) درجات صفت (1) ذومعنی (1) رائے (1) ربط (1) رموز اوقاف (1) زبر (1) زیر (1) سالم (1) ساکن (1) سکتہ (1) سکون (1) شخصی (1) شرط (1) شعر (1) شمسی (1) شکیہ (1) صفت عددی (1) صفت مقداری (1) صفتی (1) صفحہ (1) صوتی (1) صوتی نظام (1) صَوتیے (1) ضرب الامثال (1) ضرب المثل (1) ضعفی (1) ضمیر (1) ضمیری (1) ظرف (1) ظرف زمان (1) ظرف مکان (1) عرف (1) عطف بیان (1) عطفیہ (1) علامت فاعل (1) عَلم (1) فاعل سماعی (1) فاعل قیاسی (1) فاعلی (1) فجائیہ (1) قسم (1) قصہ (1) قمری (1) لغوی (1) لفظ (1) لقب (1) ماضی (1) مبتدا (1) متحرک (1) متشابہ، متشابہ الفاظ، صرف (1) مثبت (1) مجازی (1) مجروری (1) محاورہ (1) محذوف (1) مد (1) مذکر سالم (1) مرکب اضافی (1) مرکب توصیفی (1) مرکب جاری (1) مرکب عطفی (1) مرکب ناقص (1) مستقبل (1) مشار (1) مصدر (1) مصرع (1) مصغر (1) مصمتہ (1) مصوتہ (1) مضارع (1) مضاف (1) مضاف الیہ (1) مطابقت (1) مطلق (1) معاوضہ (1) معاون (1) معتدی المتعدی (1) معدولہ (1) معرفہ (1) معطوف (1) معطوف الیہ (1) معطوفہ (1) مفاجات (1) مفرد (1) مقداری (1) مقصورہ (1) ممدوہ (1) منفی (1) موصوف (1) موقوف (1) مونث (1) مکبر (1) مکسر (1) مہمل (1) ناقص (1) ندا (1) ندبہ (1) نسبتی (1) نقطہ (1) نہی (1) واحد (1) وقف کامل (1) وقفہ (1) پسند (1) پیش (1) کسری (1) کلام ناقص (1) کمی (1) کنیت (1) کو (1) کہاوت (1) گنتی (1) ہجا (1)
محمد عامر. تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *