اس پوسٹ کو
قواعد اردو-1 کے ساتھ ملا کر پڑھئیے۔(نیز اسے قواعد اردو -1 میں شامل کر دیا ہے)
حروف بلحاظ حرکات
تلفظ
یا صوتی لحاظ سے اردو میں حروف کی 2 اقسام ہیں؛
1۔ حرف علّت:الف،
واؤ اور ی وہ حرف ہیں جن کے ملانے سے الفاظ میں حرکت پیدا ہوتی ہے۔ جیسے ب+ا=با، ب+و=بُو اور س+ی=سی وغیرہ
نوٹ: حرف علت انگریزی میں Vowelsکہلاتےہیں۔
2۔حرف صحیح:وہ حرف جو کسی حرف علّت یا علامت حرکت(زبر، زیر، پیش)کے بغیر آپس میں ملکر کوئی آواز پیدا نہیں کر سکتے۔ جیسے ب،
پ ت، ج س، د، م، ن وغیرہ
نوٹ: حرف صحیح انگریزی میں Consonantsکہلاتے ہیں۔












بڑی نیکی کا کام کر رہے ہیں آپ، عامر بھائی۔ اللہ توفیق دیے رکھے۔ آمین۔
جواب دیںحذف کریںقابل تعریف
جواب دیںحذف کریںقابل تعریف
جواب دیںحذف کریں